کیا آپ جانتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔


      کرکٹ کے قانون میں سے قانون نمبر6 کے مطابق بین الاقوامی طور پر کرکٹ بیٹ(بلّا) کی لمبائی 38 اِنچ(965 ملی میٹر) اور چوڑائی 4.25 اِنچ(108 ملی میٹر) ہونا چاہیئے۔ عموماً کرکٹ بیٹ(بلّا) کا وزن 2 لبرا 7 اونز (1.2 کلو گرام) سے لے کر 7 لبرا(1.4 کلو گرام) کے درمیان ہونا چاہیئے۔ یہ قانون 1771 کے مونسٹر بیٹ حادثہ کے وقت متعارف کروایا گیا۔


      عموماً کرکٹ بال(گیند) کا وزن 5.5 اونز(155.9 گرام) سے لے کر 6.75 اونز(163 گرام) کے درمیان ہونا چاہیئے۔ اور کرکٹ بال(گیند) کا فریم(سائز) 8.8125 انچ(22.4 سینٹی میٹر) سے لے کر 9 انچ(22.9 سینٹی میٹر) کے درمیان ہونا چاہیئے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔ Reviewed by Umair Shahzad on April 10, 2017 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.